Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ افغانستان، تصاویر میں

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

    متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کے مدمقابل ہے۔

    متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 258 رنز کا ہدف دیا۔

    اس میچ میں پاکستان نے محمد عامر کے علاوہ ٹیم میں دو اور تبدیلیاں کی اور فہیم اشرف کی جگہ حارث سہیل اور لیگ سپنر شاداب خان کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں جگہ دی گئی۔

    نویں اوور میں پاکستان کو بالآخر پہلی کامیابی ملی جب محمد نواز نے اپنی ہی گیند پر احسان اللہ کو کیچ لے کر آو¿ٹ کر دیا۔ احسان اللہ نے دس رنز بنائے۔

    11ویں اوور میں نواز کو دوسری کامیابی اس وقت ملی جب محمد شہزاد 20 رنز پر کپتان سرفراز کو کیچ دے بیٹھے۔

    ابوظہبی سٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعدادا موجود ہے۔

    افغانستان کی جانب سے حشمت اللہ شاہدی اور کپتان اصغر افغان کے درمیان 94رنز کی شراکت ہوئی۔

    ڈیبو کرنے والے شاہین آفریدی نے کپتان اصغر افغان کی وکٹ حاصل کی جب انھوں نے 67 رنز پر ان کو بولڈ کر دیا۔

    حسن علی نے ایک اور شاہین آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں

    حارث سہیل فقط تیرہ رنز بنا پائے۔ انھیں مجیب الرحمن کی گیند پراحسان اللہ نے کیچ آو¿ٹ کیا

    وہ لمحہ جب راشد خان نے محمد نواز کو آو¿ٹ کر دیا۔

    گلبدین نائب دس اوورز میں ایک وکٹ حاصل کی

    میچ جیتنے پر علی حسن کا پرجوش انداز

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.