Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
    • بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • اسرائیل جانیوالا طیارہ ہائی جیک کرنیکی کوشش متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی قرار دیدیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دیسی گھی وزن کم کرنے میں بھی مددگار

    By Daily Khabrainستمبر 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)دیسی گھی باورچی خانے میں موجود ایسی فائدے مند چیز ہے جسے ا?ج کل کی خواتین نے مکمل طور پر نظر انداز کیا ہوا ہے۔تاہم کچن کی اس سب سے زیادہ نظرانداز کی جانے والی چیز کے بہت سے فائدے ہیں جن کے بارے میں اگر خواتین جان لیں تو وہ کبھی اسے نظر انداز کرنے کی غلطی نہ کریں۔ دیسی گھی دودھ سے بنتا ہے لہٰذا اس میں دودھ کی مفید چکنائیاں (فیٹس)، وٹامن اے اور اومیگا 3 شامل ہوتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے بہت مفید ہوتے ہیں۔ یہاں دیسی گھی کے چند انمول فائدے بیان کیے جارہے ہیں جو صحت کے ساتھ خوبصورتی بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔
    پیٹ کی چربی کم کرنے میں مددگار
    موجودہ دور میں خواتین نے وزن بڑھنے کے پیش نظر دیسی گھی کا استعمال بالکل بند کردیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر دیسی گھی وزن بڑھانے کے بجائے پیٹ کی چربی کوکم کرنے میں مددکرتا ہے۔ دیسی گھی میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز جسم کی چربی کم کرنے میں اہم کرداراداکرتے ہیں۔
    آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
    نیند کی کمی کے باعث ا?نکھوں کے گرد سیاہ حلقے بن جاتے ہیں جو چہرے پر نہایت بدنما نظر ا?تے ہیں۔ تھوڑا سا دیسی گھی لے کر سیاہ حلقوں پر دائرے کی شکل میں لگائیں اور سوجائیں۔ یہ عمل کچھ دن جاری رکھنے پر واضح فرق نظرا?نا شروع ہوجائے گا۔
    روکھے اور خراب بال
    دیسی گھی فیٹی ایسڈز اور اینٹی ا?کسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ الجھے ہوئے اور بےترتیب بالوں کےلیے دیسی گھی قدرتی کنڈیشنر کاکام کرتا ہے۔ دیسی گھی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل ملائیں اور اسے بالوں پر لگائیں۔ اگر چاہیں تو ذرا سا لیموں کا رس بھی شامل کرسکتے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد بال دھولیں، اس طرح بالوں میں چمک ا?جائے گی۔
    سوکھے ہوئے ہونٹ
    سردیوں میں عموماً لوگوں کے ہونٹ سوکھ جاتے ہیں اور ان پر پپڑی جم جاتی ہے۔ ہونٹوں پر دیسی گھی ہلکا گرم کرکے لگائیں۔ اس سے ہونٹ نرم ملائم ہوجائیں گے اور ان پر پپڑی بھی نہیں جمے گی۔
    پ±ر رونق چہرے کےلیے
    دیسی گھی میں موجود فیٹی ایسڈز چہرے کی رونق بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ دیسی گھی کو چہرے پر لگانے سے نہ صرف جھائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ جلد نرم اورملائم بھی ہوجاتی ہے۔
    زخموں کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت
    دیسی گھی میں زخموں کو ٹھیک کرنے کی قدرتی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ اگر جسم کا کوئی حصہ ہلکا سا جل جائے یا کہیں پر سوجن ا?جائے تو اس جگہ تھوڑا سا دیسی گھی لگالیں۔ یہ قدرتی طریقہ علاج بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔
    مدافعتی نظام
    دیسی گھی میں اینٹی ا?کسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم میں وٹامنز اور منرلز (معدنیات) کو جذب کرنے میں مدد کرتے ہیں جس سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.