لاہور (خصوصی رپورٹ) زلفی بخاری کی ہمشیرہ ملیکہ علی بخاری کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر بیرسٹر ملیکہ بخاری ایم این اے منتخب ہوئی تھیں۔ ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کی تقرری کی تجویز پیش کی گئی تھیں۔ اب اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2018/10/malika-ali-bhukhari.jpg)