تازہ تر ین

ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ لاہور میں شروع

لاہور(آئی این پی)ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے قومی ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔28 نومبر سے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے کیمپ میں طلب کئے گئے تمام کھلاڑیوں نے کیمپ کمانڈنٹ اولمپئین حسن سردار کو رپورٹ کردی، شفقت رسول کیمپ میں رپورٹ نہ کرسکے، ان کی 8نومبر کوآمدمتوقع ہے۔پہلے روز کھلاڑیوں نے صبح کے پہلے سیشن میں کوچ اولمپئین ریحان بٹ کی زیر نگرانی فزیکل فٹنس اور ہاکی سکل ورک پر بھر پور کام کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain