Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے پاس سیریز بچانے کا آخری موقع، کیویز سے دوسرا ون ڈے آج

    By Daily Khabrainنومبر 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوظہبی (آئی این پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج)جمعہ کو شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا ۔کیویز کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو میچ میں سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہوگا۔نیوزی لینڈ گرین شرٹس کیخلاف مسلسل 13ایک روزہ میچوں میں ناقابل شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج)جمعہ کو شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا ، ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4بجے شروع ہو گا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سیریز میں کم بیک کیلئے پر امید ہیں اور انکا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کر دے گا،ہمیں اپنی غلطیوں پر قابو پانا ہو گا۔سابقہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے،بلے بازوں کوذمہ دارانہ کھیل دکھاناہوگا۔اس میچ میں بھی ٹیم ناکام رہی توپھر سیریزبھی ہاتھ سے نکل جائے گی،امیدہے ٹیم اچھا پرفارم کریگی۔دوسری جانب کیویز کپتان کین ولیمسن دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلئے پر امید ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف کیخلاف مسلسل 13ایک روزہ میچوں میں ناقابل شکست ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ابتک کھیلے گئے ایک روزہ میچوں میں گرین شرٹس کو برتری حاصل ہے ،مجموعی طور پر کھیلے گئے104میچوں میں سے 53پاکستان اور 48نیوزی لینڈ نے جیتے ،2میچز بغیر کسی نتیجے جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے11نومبر کو دبئی انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز16نومبر سے ابوظہبی میں شروع ہو گی،دوسرا ٹیسٹ24نومبر کو دبئی ،تیسرا اور آخری ٹیسٹ3دسمبر سے دبئی میں کھیلا جائیگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.