Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر،ٹیم کوجوائن کرلیا

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(نیوزایجنسیاں)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہونے والے پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہو گئے ہیں جس کے بعد وہ دوبارہ قومی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف لوکی فرگیوسن کی جانب سے کرائے گئے 13ویں اوور کی پہلی ہی گیند کو امام نے پل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہے اور فاسٹ بالر کی گیند سیدھا ان کے ہیلمٹ سے جا ٹکرائی۔گیند لگنے کے فورا بعد امام زمین پر ڈھیر ہو گئے تاہم کچھ دیر میں دوبارہ اپنے پیر کھڑے ہو گئے اور پھر سے بیٹنگ کے لیے مصر تھے لیکن اس لمحے ان کی حالت بگڑتے دیکھ کر امپائرز اور حریف کپتان کین ولیمسن نے انہیں فوری طور پر گراﺅنڈ سے باہر جانے کا مشورہ دیا۔اوپننگ بلے باز کو فوری طور پر میدان سے باہر لے جانے کے بعد ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ لیے گئے۔ابتدائی طور پر قومی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ 22سالہ بلے باز کا سٹی اسکین ہو گا جس کے بعد دو دن تک ان کی حالت کا معائنہ کیا جاتا رہے گا۔تاہم ہسپتال سے مثبت رپورٹ آنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق محفوظ رہے اور انہیں کسی بھی قسم کی انجری نہیں ہوئی۔بورڈ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ امام کے تمام اسکین کلیئر ہیں، انہوں نے ٹیم کو دوبارہ جوائن کر لیا ہے البتہ ٹیم فزیو ان کی صورتحال کا معائنہ کرتے رہیں گے۔پاکستان نے مذکورہ میچ میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.