لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہائیر گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ ہوگیا ۔ہائیر گروپ 2020 تک پاکستان ہاکی فیڈریشن کو سپانسر کرے گا۔صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہائیر گروپ قومی ہاکی ٹیم، ویمن ٹیم کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک سطح پر ایونٹس کو سپانسر کریں گے ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہائیر گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ

