Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل صالح کو ہرانے کیلئے عامر ڈوگر ،طاہر شاہ میں اتحاد

    By Daily Khabrainنومبر 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pff
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایف ایف انتخابات میں فیصل حیات کو شکست دینے کے لئے عامرڈوگر اور ظاہر شاہ نے اتحاد کرلیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات میں نیا موڑ آگیا ،انتخابات میں حصہ لینے والے دواہم گروپس ملک عامر ڈوگر اور سید ظاہر علی شاہ نے آپس میں الائنس کر لیا، دونوں عہدیداروں کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں دونوں دھڑوں نے ملکر 14 سال سے پی ایف ایف پر قابض فیصل صالح حیات کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے معاملات ملک عامر ڈوگر ایم این اے اور سید ظاہر علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں طے پا گئے جس میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردارنوید حیدر خان بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق کر جلد ہی ایک اور میٹنگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ۔الیکشن میں اگر ایک گروپ کا صدر ہوگا تو دوسرے گروپ سے سینئر نائب صدر لیا جائے گا۔ پی ایف ایف کے حوالے سے تازہ ترین ملاقات کے بعد آئندہ ہونے والے انتخابات میں ڈیپارٹمنٹس کے 9ووٹ،کے پی کے کے 3 ووٹ،پنجاب کے 3ووٹ اور ممکنہ طور پر اسلام آباد، بلوچستان اور ریفری کمیشن کے ووٹ بھی اب ملک عامر ڈوگر کو جاتے نظر آرہے ہیں۔مزید معلوم ہوا ہے کہ پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان نے ایسوسی ایشن کے آٹھ ارکان کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ ان ارکان کی غیر قانونی اور غیر آئینی میٹنگ تھی اور ان ارکان نے ریٹرننگ افسر پر جانبداری کا الزام لگا کر الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، شوکاز نوٹس کی ایک کاپی سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھی بھجوائی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.