تازہ تر ین

بالی ووڈ فلم ”زیرو“ 21دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ فلم زیرو 21 دسمبر کو سینما گھروںکی زینت بنے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی ڈارف فلم زیرو کا پہلا گانا میرے نام تو گزشتہ ماہ ریلیز کر دیا گیا ہے جو اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی محبت کی عکاسی کرتا ہے جسے گلوکار ابھے جودھاپوکر نے گایا اور اس کی موسیقی اجے اتول نے دی ہے۔ فلم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain