Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‘میں بھی پاکستانی ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا’

    By Daily Khabrainدسمبر 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے کامیاب گلوکار سونو نگم نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ان کی پیدائش بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتی تو اچھا ہوتا۔سونو نگم بھارتی فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین گلوکاروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے لیکن وہ اپنے متنازع بیانات کے باعث ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔حال ہی میں سونو نگم نے ایک بار پھر ایسا بیان داغا ہے جس نے بھارت میں بھونچال کھڑا کردیا ہے۔سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاش ان کی پیدائش بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتی تو اچھا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں گلوکاروں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے اور گلوکاروں کو گانا گانے کیلئے میوزک کمپنیوں کو پیسے دینے پڑتے ہیں لیکن پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جاتا اور ان سے کوئی بھی فیس نہیں لی جاتی۔سونو نگم نے مزید کہا کہ ‘اس لیے کبھی کبھی لگتا ہے کہ ہم پاکستان سے ہوتے تو اچھا ہوتا، عاطف اسلم میرے دوست ہیں لیکن انہیں اور راحت فتح علی خان کو بھارت میں شوز کرنے کیلئے پیسے دینے کا نہیں کہا جاتا’۔یاد رہے کہ گزشتہ سال سونو نگم نے بھارت میں اذان سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں ان دنوں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم، راحت فتح علی خان اور بھارت کے اریجیت سنگھ کا راج ہے۔ ہر میوزک ڈائریکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ ان تینوں میں سے کسی ایک سے ہی گیت گوائے جائیں۔دوسری جانب بھارتی فلموں کا میوزک بھی اب کافی حد تک تبدیل ہوچکا ہے، 90ئ اور 2000ئ کی دہائی میں فلموں میں رومانوی گانوں کی بھرمار ہوا کرتی تھی تاہم اب نئے موسیقار الگ طرح کا میوزک ترتیب دیتے ہیں اور انہیں گانے کیلئے بھی نئے گلوکاروں کو ترجیح دی جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اپنے وقت کے بہترین گلوکار سمجھے جانے والے سونو نگم، ا±دت نارائن، کمار سانو، ابھیجیت و دیگر کو کام ملنا کم ہوگیا ہے اور وہ اس بات کا غصہ اکثر اپنے میوزک ڈائریکٹرز اور پاکستانی فنکاروں پر نکالتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      تازہ ترین

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.