تازہ تر ین

ہاکی سیریز،قازقستان کی افغانستان کو8-0سے مات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی ہائیر ہاکی سیریز اوپن 2018 کے تیسرے دن کے میچ میں کازغستان نے افغانستان کو8-0شکست دے دی۔اس موقع پر مہمان خصوصی سابق ورلڈ چمپئن اولمپئن چوہدری اختر رسول تھے.انکے ہمراہ ایل او سی چیئرمین بریگیڈیئر ر ساجد حمید, آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل ر آصف ناز کھوکھر,ایونٹ منیجر رائے عثمان اکبر,میجر ر جاوید منج,اے ایچ ایف کے لام غوث کے علاوہ دیگر معززین و شائقین کی بڑی تعداد موجود تھے.آج کے میچ میں کازغستان کی جانب سے دولت یرمانو نے 12ویں اور 26 ویں منٹ میں دو گول,یرمک تاشکیو نے 43ویں منٹ میں ایک گول,امان ییلوبیکیو نے 4,41ویں اور 46ویں منٹ میں 3 گول,نوربول کوزھیم نے 30ویں منٹ میں ایک گول,تیلیک ازبک نت 39ویں منٹ میں ایک گول کرکے ازبکستان کو افغانستان کے مقابلے میں 0-8 سے جیت سے ہمکنار کرادیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain