Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
    • نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
    • چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
    • میرا شوہر مجھ پر تشدد کرتا،دھمکیاں دیتا،ملیحہ سحر کی درخواست پر مقدمہ درج
    • دو منشیات سپلائرز کو مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید ، 1 لاکھ 60 ہزار جرمانے کی سزائیں
    • ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر رابری کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد
    • سدرہ عرب قتل کیس، 10 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ
    • 10 سالہ طالبعلم کا قتل کیس،ہائی کورٹ کا 2ماہ میں ٹرائل مکمل کرنیکا حکم
    • مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے: بیرسٹر دانیال
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • 6 افرادگرفتار،1 کلو سے زائد چرس اور 44 لیٹر شراب برآمد
    • سوراو گنگولی دہلی کیپیٹلز کے ہیڈ کوچ مقرر
    • پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تجرباتی دوا سے بڑھاپے میں حافظے کی کمزوری دور اور موڈ میں فوری بہتری

    By Daily Khabrainفروری 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹورانٹو ( ویب ڈیسک )کینیڈا کے ماہرین نے ایک دوا تیار کی ہے اور جانوروں پر اس کے تجربات کے بعد ان میں ڈپریشن میں کمی، حافظے کی بہتری اور موڈ اچھا ہونے کی علامات نوٹ کی ہیں۔ جانوروں پر حوصلہ افزا نتائج کے بعد اگلے دو برس میں یہ دوا انسانوں تک پہنچ سکے گی۔
    کینیڈا میں واقع مرکز برائے جسمانی عادات و لت اور دماغی صحت کے مرکز سے وابستہ ماہرین کی تیارکردہ نئی دوا گیما امائنو بیوٹائرک ایسڈ (گابا) نامی اہم نیوروٹرانسمیٹر کو ہدف بناتی ہے۔ گابا حافظے کی کمزوری اور ڈپریشن تک کی ان گنت کیفیات میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    ہم جانتے ہیں کہ بینزوڈائی زیپنز، ویلیئم، زینیکس اور دیگر ادویہ گابا نیوروٹرانسمیٹر پر ہی اثر انداز ہوتی ہیں۔ اس دوا میں بہت سے نئے سالمات (مالیکیول) شامل کئے گئے ہیں جو بینزوڈائی زیپنز سے ملتے جلتے ہیں۔ اس طرح گابا ٹرانسمیٹر متاثر ہونے سے عمررسیدہ افراد میں یادداشت کی کمی اور موڈ کی خرابی کو بڑی حد تک دور کرنا ممکن ہوگا۔ اب تک ہمارے پاس بڑھاپے میں یادداشت کی کمی کو دور کرنے والی کوئی دوا موجود نہیں۔
    تجربہ گاہ میں بوڑھے چوہوں پر اس کے حیرت انگیز فوائد سامنے ا?ئے ہیں جو فوری طور پر نمودار ہوئے یہاں تک بوڑھے چوہوں کی یادداشت جوان چوہوں کی طرح ہوگئی۔ دو ماہ تک دوا کھلانے کے بعد چوہوں میں دماغی خلیات (نیورون) کی دوبارہ افزائش بھی ہوئی۔ اس کے باوجود یہ کھوج اب بھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.