Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پچیس ارب روپے کی مالک دنیا کی امیر ترین بلی

    By Daily Khabrainفروری 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) فیشن کی دنیا کے بادشاہ کہلائے جانے والے کارل لاگر فیلڈ کچھ عرصے علیل رہنے کے بعد 19 فروری کو پیرس میں 85 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔انہیں نہ صرف فیشن کی دنیا کا بادشاہ مانا جاتا تھا بلکہ وہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے بھی منفرد شہرت رکھتے تھے۔کارل لاگر فیلڈ گزشتہ کئی سال سے ہر تقریب میں سیاہ چشمے، گہری رنگت کے کپڑوں، بالوں میں پونی ٹیل اور بعض مرتبہ اپنی گود میں سفید بلی کو لیے ہوئے نظر ا?تے تھے۔اگرچہ کارل لاگر کی پیدائش جرمنی میں ہوئی، تاہم انہوں نے کیریئر کا ا?غاز فرانس سے کیا اور وہی سے اربوں روپے کی فیشن انڈسٹری کے بادشاہ بنے۔کارل لاگر فیلڈ مرتے دم تک اٹلی اور اسپین کے بڑے فیشن ہاو¿سز سمیت تین فیشن ہاو¿سز کے ساتھ منسلک رہے اور انہوں دیدہ زیب اور دلکش ڈیزائن کے کپڑے متعارف کرائے جو یورپ سے لے کر امریکا اور افریقا سے لے کر ایشیا تک یکساں طور پر مقبول ہوئے۔اگرچہ کارل لاگر فیلڈ کی چھوڑی ہوئی مجموعی مالیت کا اندازہ فوری طور پر سامنے نہیں ا?سکا، تاہم ایک رپورٹ کے مطابق ان کی اکلوتی بلی ہی کم سے کم 25 ارب روپے کی مالک بن سکتی ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کارل لاگر فیلڈ کی بلی فیشن کی دنیا میں پہلے سے ہی خواتین ماڈلز جیسی شہرت رکھتی ہیں اور وہ کئی سال سے پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں۔تاہم اب کارل لاگر فیلڈ کے چل بسنے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ انہیں کم سے کم 20 کروڑ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 25 ارب روپے سے زائد کی ملکیت مل سکتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.