Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں
    • ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی
    • بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا
    • پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی طالبہ نے اکتادینے والا ہوم ورک روبوٹ سے مکمل کروالیا

    By Daily Khabrainفروری 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ(ویب ڈیسک): چین میں آج کل ایک عجیب خبر گرم ہے کہ ایک طالبہ نے قمری نئے سال (لونر نیو یئر) پر ملنے والے اسکول کے کام کو ریکارڈ مدت میں ختم کرکے سب کو حیران کردیا لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ اس نے یہ کام ایک لکھاری روبوٹ کے ذریعے ختم کیا ہے۔بعد ازاں معلوم ہوا کہ چینی علاقے ہاربن سے تعلق رکھنے والی سیکنڈری جماعت ایک طالبہ نے 118 ڈالریا پاکستانی 15 ہزار روپے سے ایک میکانکی روبوٹ بنوایا جو بہت تیزی سے اس کے ہوم ورک اور اسائنمنٹ مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا اور یوں اس نے فوری طور پر اپنا ہوم ورک ختم کرلیا۔ اس کی غلطیوں سے پاک اورنہایت صاف لکھائی دیکھ کر اس کی والدہ بھی پریشان ہوگئیں۔ اس کی ماں نے جب بچی کے کمرے کو دیکھا تو اندر سے دھات، تاروں اور دیگر اشیا سے بنا ایک آلہ برآمد ہوا۔لڑکی کی ماں نے وہ روبوٹ توڑدیا اور اس کی تفصیل سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اپنی بیٹی کو دھوکے باز قرار دیا۔ اس نے پوسٹ میں لکھا کہ ’روبوٹ ہوم ورک تو کرسکتا ہے لیکن کیا یہ امتحان میں بھی کوئی مدد کرسکے گا؟بعد ازاں چینی سوشل میڈیا پرایک نئی بحث چھڑگئی ہے اور کئی طالبعلموں نے بھی ایسے ہی روبوٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری جانب لوگوں نے چینی نظامِ تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ طالبعلموں پر بوجھ ہے اور بچوں پر کام لادا جاتا ہے۔ تاہم واضح رہے کہ چین میں انگریزی اور چینی زبان میں لکھنے والے روبوٹ نما آلات بہت عام ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.