Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر دو ارب 18کروڑ29لاکھ خرچہ، دلہن کون ؟ جا ن کر آ پ کو بھی جھٹکا لگ جا ئیگا

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) چند ہفتے قبل بھارت کے امیر ترین اور دنیا کے 13ویں امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی ایشیا امبانی کی شادی ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے کئی دن تک سوشل میڈیا پر ہلچل مچائے رکھی اور اب ان کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی چکاچوند لوگو ں کی نظروں کو خیرہ کر رہی ہے۔

    میل آن لائن کے مطابق آکاش امبانی کی گزشتہ روز ان کی منگیتر شولکا مہتا سے شادی انجام پائی جس پر مبینہ طور پر 1کروڑ 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً2ارب 18کروڑ29لاکھ روپے) خرچ ہوئے۔شولکا مہتا ہیروں کے بہت بڑے تاجر رسل مہتا کی بیٹی ہیں

    ۔رپورٹ کے مطابق آکاش اور شولکا کی شادی میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر اور ان کی اہلیہ چیئری بلیئر نے بھی شرکت کی۔

    اس موقع پر چیئری نے روایتی بھارتی لباس زیب تن کیا۔ ان کے علاوہ مہمانوں میں پریانکا چوپڑا، سچن ٹنڈولکر اور ان کی اہلیہ انجلی ٹنڈولکر، اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راﺅ، رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان،

    گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برینڈن پیچائی اور ان کی اہلیہ انجلی، بینک آف امریکہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریان ٹی مونیہن، ابھیشک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن، اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری بان کی مون اور ان کی اہلیہ ڑو سون تیک سمیت دیگر بھارتی و عالمی شخصیات نے شرکت کی

    اس شادی کی پری ویڈنگ پارٹی سوئٹزرلینڈ میں ہوئی جس میں کولڈ پلے، دی چین سموکرز اور میرون جیسے عالمی شہرت یافتہ بینڈز اور سنگرز نے پرفارم کیا۔ اس تقریب میں 500سے زائد مہمان شریک ہوئے۔ ان کے لیے جو ہوٹل بک کروایا گیا تھا اس کے سب سے سستے کمرے کا ایک رات کا کرایہ 1100پاﺅنڈ (تقریباً2لاکھ روپے) ہے۔اس تقریب میں بھی پریانکا چوپڑا، سدھارتھ ملہوترا، کرینہ کپور، کیارا ایڈوانی اور دیگر بالی ووڈ ستاروں سمیت سینکڑوں بھارتی و عالمی شخصیات شریک ہوئی تھیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.