تازہ تر ین

غیر ملکی فنکاروں کی جگہ پرنٹ ،الیکٹرانک ،سوشل میڈیا اپنے فنکاروں کو ترجیح دے : معروف اداکار احسن خان کی چینل ۵سے گفتگو

لاہور( صدف نعیم )نو جوانوں کے دلوں کی دھڑکن معروف اداکار احسن خان نے چینل 5سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرنٹ ،الیکٹرانک یا ویب میڈیا ہو بیرون ملک فنکاروں کی بہت زیادہ خبریں دیتا ہے جس سے ہماری انڈسٹری کے اپنے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے،اپنے ملک کے آرٹسٹ ،اپنے ملک کے ڈرامے ،فلمیں شوز کی پذیرائی کرنی چاہیے وہ بھی سب کو مل کر ۔احسن خان نے مذید کہا ہے کہ اپنے سٹارز خود بنائیں ،فنکاروں کو عزت دیں۔ ہمارے فنکار گلوکار بہترین ہیں ۔ہمارے شاعر ہمارے گلوکار ،فنکار سب سے بہترین ہیں ۔ان ہی کو پروموٹ کرنا چاہیے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain