تازہ تر ین

ندا ڈار تیز ترین نصف سنچری کرنے والی پہلی ایشین کرکٹر بن گئیں

بینونی(ویب ڈیسک) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیزترین نصف سنچری کرنے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ندا ڈار نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں 20 گیندوں پر 3 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ٹی 20 کرکٹ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنائی۔ندا ڈار نے میچ میں جارحانہ اننگز کھیلی اور مجموعی طور پر 37 گیندوں پر 75 رنز بنائے۔انگلینڈ کی سوفی ڈیوائن 18 گیندوں پر ففٹی بناکر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں جب کہ ندا ڈار اب دوسرے نمبر پر ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain