تازہ تر ین

حکومت موٹرسائیکلوں کیلئے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے، ریفائنریز کا دباﺅ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئل ریفائنریز کا حکومت پردباو¿ ہے کہ وہ موٹرسائیکلوں کیلیے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے۔آئل ریفائنریز حکومت پردباﺅڈال رہی ہیں کہ انھیں موٹرسائیکلوں کیلیے عالمی معیار کے پٹرول کے بجائے ارزاں اورغیرمعیاری پٹرول بنانے کی اجازت دینے کیلیے حکومتی پالیسی تبدیل کی جائے تاکہ پٹرول کی درآمد پر حکومتی اخراجات کم کیے جاسکیں۔ یہآئل ریفائنریز مشینری کی تبدیلی کے نام پرصارفین سے کئی ارب روپے بٹورچکی ہیں لیکن انھوں نے اپنے پلانٹ اپ گریڈ نہیں کیے۔آٹوموبائل فیکٹریز کے مطابق آئل ریفائنریزناقص معیارکا پٹرول بنارہی ہیں اور مضردھاتیں پٹرول میں ملارہی ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کے انجن خراب ہورہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain