Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیلجیئم کا ایف-16 طیارہ فرانس میں گر کر تباہ

    By Daily Khabrainستمبر 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانس (ویب ڈیسک)بیلجیئم کا ایف 16 طیارہ انجن میں فنی خرابی کے سبب مغربی فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے۔بیلجیئم کی وزارت دفاع کے مطابق طیارے کے انجن میں کوئی فنی خرابی ہو گئی تھی جس کے سبب حادثہ پیش آیا۔فرانس کی مقامی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ پائلٹ طیارے سے بروقت نکلنے میں کامیاب ہو گئے لیکن ان میں سے ایک کا پیراشوٹ ایک بجلی کے تیز والٹیج کی حامل لائن میں پھنس گیا تاہم خوش قسمتی سے ریسکیو ورکرز نے 2 گھنٹے کی محنت کے بعد انہیں زندہ بچا لیا۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا البتہ تباہ شدہ طیارے کے ملبے سے ایک گھر تقریباً تباہ ہو گیا۔بیلجیئم کی وزارت دفاع کی جان بسے جاری بیان کے مطابق یہ ایف 16 طیارہ بیلجیئم کی فلورینس ایئر بیس سے فرانسیسی شہر لوریئنٹ کے فوجی اڈے کی طرف اڑان بھر رہا تھا۔طیارہ حادثے سے تباہ ہونے والے مکان کے رہائشی لودووک کوفر نے بتایا کہ ایف 16 کے ایک پر سے گھر کی چھت تباہ ہو گئی جبکہ طیارے کا ملبہ قریب ہی واقع کھیت میں جا گرا۔انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد میرے والدہ اور والدہ شدید خوف کا شکار ہیں لیکن اچھی چیز یہ ہے کہ سب خیریت سے ہیں۔مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ مذکورہ طیارہ بیلجیئم سے فرانس کی نیول ایئربیس کی جانب گامزن تھا کہ اس دوران انجن میں خرابی کے سبب پلووگنر اور لینڈال کے درمیان گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں موجود دونوں پائلٹ باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے جن میں سے ایک بالکل محفوظ رہا جبکہ دوسرے کا پیرا شوٹ بجلی کی لائنوں میں پھنس گیا تھا جسے بعدازاں زندہ بچا لیا گیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ

    صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار

    حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.