کراچی (ویب ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ساتھیوں کو خبردار کردیا، سابق صدر آصف زرداری نے ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،سابق صدر نے کہا کہ نومبراور آگے آنے والے مہینے سیاست میں اہم ہوں گے ،سندھ حکومت کے سامنے رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہو ں گے ۔
