Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دہلی کے بعد حیدر آباد میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بے نقاب آڈیو وائرل

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حیدرآباد(آئی این پی)دہلی فسادات کے بعد اب اگلا نشانہ حیدرآباد ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک آڈیو گشت کر رہی ہے جس کے نتیجہ میں پولیس تشویش کا شکار ہوگئی، پولیس عہدیدار دعوی کر رہے ہیں کہ شہر میں کسی قسم کے فساد کا خطرہ نہیں ہے اور لااینڈ آرڈر صورتحال اطمینان بخش ہے لیکن ایک آڈیو نے پولیس کو الجھن میں مبتلا کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایک آڈیو واٹس ایپ گروپس میں پائی گئی جس میں بتایا گیا کہ دہلی کے بعد حیدرآباد اگلا نشانہ ہے اور یہاں مسلمان اپنی دفاع کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ کئی واٹس ایپ گروپس میں یہ آڈیو وائرل ہوچکی ہے جس کے نتیجہ میں شہر کے اقلیتی طبقہ کے افراد تشویش کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس خبر میں ایسی باتوں کا تذکرہ کیا گیا جو پولیس کیلئے درد سر بن گیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق وائرل میسج کثرت سے واٹس ایپ گروپس میں پائے جانے کے بعد انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی چوکس ہوگئی ہیں اور ایک مخصوص ویب سائیٹ کی تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اس سلسلہ میں انٹیلی جنس تکنیکی ٹیمیں اور حیدرآباد سٹی پولیس کی آئی ٹی سیل اور سائبر کرائم پولیس چوکس ہے۔ کمشنر حیدرآباد انجنی کمار نے اپنے ٹوئیٹر کے ذریعہ عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اشتعال انگیز مواد واٹس ایپ پر نہ پھیلائیں، چونکہ بعض شرپسند افراد غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں اور غلط خبروں پر بھروسہ نہ کریں ۔ انجنی کمار نے کہا کہ وہ امن کے دشمنوں کو بے نقاب کرنے میں مدد کریں اور حیدرآباد کی گنگا جمنی تہذہب مستحکم کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.