تازہ تر ین

کرونا وائرس : ایران کے اعلیٰ مذہبی رہنما آیت اللہ ہاشم ہلاک

ایران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر کو تعینات کرنے والے علما برادری کے رکن نئے کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ایران میں سابق سرکاری عہدیداران سمیت موجودہ رہنماو¿ں کی ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 78 سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایی گلپایگانی کورونا وائرس کی تصدیق اور ہسپتال منتقلی کے دو روز بعد ہلاک ہوگئے۔ وہ تہران میں ماہرین کی اسمبلی کی نمائندگی کرتے تھے جو 88 علما پر مشتمل ہے اور ایران کے سپریم لیڈر کی تعیناتی اور نگرانی کرتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain