Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوجوانوں کا جذبہ قابل تعریف ٹائیگر فورس کو صوبائی اور ضلعی سطح پر متحرک کرینگے :عمران خان

    By Daily Khabrainاپریل 7, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan chairs briefing on COVID-19. INP
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کو صوبائی سطح پر فوری متحرک کیا جائے ، نوجوانوں کا جذبہ قابل تعریف ہے، یقین تھا نوجوان مشکل وقت میں قومی جذبے کا بھرپور مظاہرہ کریں گے, نوجوانوں کو صوبائی اور ضلعی سطح پر جلد متحرک کیا جائے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے آپریشنل معاملات پر مشاورت کی گئی اور وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی تازہ ترین رپورٹ پیش کر دی گئی،ملاقات کے دوران ٹائیگر فورس کی لائیو اپ ڈیٹ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور وزیراعظم کی ہدایت پر ٹائیگر فورس کا پورٹل کووڈ 19 کی سرکاری ویب سائیٹ سے لنک کر دیا گیا،ٹائیگر فورس کی لائیو اپ ڈیٹ http://crt.covid.gov.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سندھ سے 1 لاکھ 11 ہزار پختون خواہ سے 1 لاکھ 2 ہزار نوجوان رجسٹرڈ, اسلام آباد سے 10 ہزار بلوچستان سے 9 ہزار آزاد کشمیر سے 8 ہزار نوجوان فورس کا حصہ بن گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے رپورٹ پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے فورس کو صوبائی سطح پر فوری متحرک کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ نوجوانوں کا جذبہ قابل تعریف ہے ،یقین تھا نوجوان مشکل وقت میں قومی جذبے کا بھرپور مظاہرہ کریں گے, نوجوانوں کو صوبائی اور ضلعی سطح پر جلد متحرک کیا جائے،وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے اعدو و شمار سے مسلسل آگاہ رکھنے کی بھی ہدایت۔ ملاقات میں عثمان ڈار نے کہا ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی, رحسٹرڈ نوجوانوں میں سب سے زیادہ تعداد طلباءاور سوشل ورکرز کی ہے, انجینئرز, اساتذہ,وکلاءاور کارپوریٹ سیکٹر سے وابسطہ افراد بھی فورس میں شامل ہیں ،وکلاء صحافی اور ریٹائرڈ آرمڈ فورسز سے وابسطہ افراد نے بھی رجسٹریشن میں حصہ لیا,عثمان ڈار نے کہا ڈاکڑز, سیاسی ورکرز اور این جی اوز کے نوجوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہوئے ،پنجاب سے رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 4 لاکھ 94 ہزار سے زائد ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.