Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’
    • 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا
    • پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ
    • رونالڈونے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
    • صبور علی مرادانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں صارفین کے دلچسپ تبصرے
    • اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
    • فزکس کا نوبیل انعام فرانسس ہالزن کے نام
    • دنیا کے سب سے معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
    • امریکا ،دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
    • ملک بھر میں رجسٹرڈ 161 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری
    • تکنیکی وجوہات، کراچی سے روانہ ہونے والی 8 پروازیں منسوخ
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹرعافیہ صدیقی تک رسائی سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

    By Daily Khabrainاپریل 8, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی تک رسائی سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا۔امریکا میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی تک رسائی کے لیے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔عدالت عالیہ میں عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اور ان کے وکیل عرفان عزیز پیش ہوئے۔فوزیہ صدیقی کہا کہ امریکا ان تمام قیدیوں کو ان کے آبائی ملکوں کو واپس کررہا ہے جو قتل کے الزام میں گرفتار نہیں، کورونا وائرس کے باعث فرانس،بھارت اور ایران نے بھی امریکا سے اپنے قیدی واپس لے لئے ہیں، عافیہ صدیقی سیاسی قیدی ہیں، ان کو بھی حکومت پاکستان واپس لائے۔فوزیہ صدیقی کے وکیل عرفان عزیز نے موقف اختیار کیا کہ امریکا میں بڑھتے کورونا کیسز سے عافیہ صدیقی کی جیل میں صحت سے متعلق خدشات ہیں،3 سال سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی، دفتر خارجہ، وزارت داخلہ اور انسانی حقوق کمیشن کو عافیہ صدیقی کی معلومات سے متعلق خط بھی لکھا لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور وزارت انسانی حقوق سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری 16 اپریل تک جواب طلب کرلیا، عدالت نے ہدایت کی کہ جو قیدی بیرونِ ممالک قید ہیں موجودہ حالات میں حکومت کی ان کی واپسی سے متعلق کیا پالیسی ہے بتایا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.