لا ہور (ویب ڈسک) حفاظتی کٹس، گلوز نہ ماسک ڈیلووریی بوائز گلی گلی کرونا پہنچانے لگے فوڈپانڈا اور روڈ رنرز کا کھانا سینی ٹائز بھی نہیں کیا جاتا کرونا وائرس گتے پر 4 سے 8 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے، بغیر احتیاطی تدابیر ایک سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے امکانات موجود: ماہرین فوڈ اتھارٹی اور انتظامیہ ان پر فوری پابندی لگائی جائے: خبریں سروے
