تازہ تر ین

کرونا پھیلاﺅ کی ذمہ دار ، فوڈپانڈا ، روڈرنر،چیتا کے بعد تمام کمپنیوں کیخلاف سخت آپریشن کا فیصلہ

لاہور(لیڈی رپورٹر) فوڈ پانڈا، روڈرنر، چیتا اور کھانا سپلائی کرنیوالی اس طرح کی تمام کمپنیوں کیخلاف پنجاب بھر میں سخت آپریشن شروع ہونیوالا ہے، چیئرمین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کا کہنا ہے کہ تمام کمپنیوں کے کھانا سپلائی کرنیوالے ورکروں کی چیکنگ کی جائیگی، پہلے انہیں وارننگ دی جائیگی ،لیکن معاملات بہتر نہ ہوئے تو ان کمپنیوں کی ایپس بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو درخواست دی جائیگی


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain