Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی بورڈ نے اکتوبر میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کاانعقاد ناقابل عمل قرار دیدیا

    By Daily Khabrainاپریل 28, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)  بھارتی بورڈ ہاتھ دھو کر ورلڈکپ کے پیچھے پڑگیا،اس نے اکتوبر میں انعقاد کو ناقابل عمل قراردیتے ہوئے کئی سوال اٹھا دیے،ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلے پر پہنچنے کیلیے کئی پہلوؤں کو مدنظر رکھنا ہوگا، کیا تب تک کورونا وائرس مکمل طور پر کنٹرول ہوچکا ہوگا، کیا آئی سی سی یا آسٹریلوی حکومت دنیا بھر سے آنیوالے کھلاڑیوں کی زندگی کی ضمانت دیں گی، کیا ٹکٹیں بھی سوشل ڈسٹنس کے لحاظ سے فروخت ہوں گی؟ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اور میزبان آسٹریلیا نے رواں برس اکتوبر، نومبر میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنے ہونٹ سختی سے بند کررکھے ہیں،موجودہ صورتحال میں بھارتی بورڈ کی جانب سے ایونٹ کے حوالے سے مسلسل غیریقینی پھیلائی جارہی ہے، اب ایک آفیشل نے ایونٹ کے اکتوبر میں انعقاد کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے،ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اکتوبر میں منعقد ہوتا ہوا دیکھائی نہیں دیتا، ہمیں مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینا ہوگا،فی الحال تو آپ یہ نہیں بتا سکتے کہ غیرملکی سفر کب محفوظ ہوگا، کوئی جون کی بات کررہا اور کوئی اس سے آگے کی تاریخ دے رہا ہے۔
    کیا تب تک کورونا وائرس مکمل طور پر کنٹرول ہوچکا ہوگا، اسکے علاوہ ایونٹ میں شریک لوگوں کی زندگی کی ضمانت کون دے گا، اگر آئی سی سی اور آسٹریلیا ایونٹ کے انعقاد کیلیے بضد ہیں تو پھر ذمہ داری کس کی ہوگی، کیا آسٹریلوی حکومت یہ خطرہ مول لے سکے گی، اگر آخری لمحات میں ایونٹ منعقد کرنیکا فیصلہ ہوا تو میزبان حکومت کب تک منظوری دیگی، مہمان ٹیموں کی حکومتیں کیا اپنے کھلاڑیوں کو سفر کرنے دیںگی، صرف یہی نہیں اگر ایونٹ تماشائیوں کی موجودگی میں کرانے کا فیصلہ ہوتا ہے تو کیا شائقین سٹیڈیم کا رخ کرنے پر راضی ہوں گے۔کیا وہاں پر سوشل ڈسٹنس برقرار رکھنے کیلیے 10 میں سے صرف ایک نشست کی ٹکٹ فروخت کی جائے گی؟ ان تمام چیزوں کو اگر مدنظر رکھا جائے تو اکتوبر میں ایونٹ کا انعقاد قابل عمل دکھائی نہیں دیتا۔ یاد رہے کہ آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا حال ہی میں کہنا تھا کہ تماشائیوں کے بغیر ورلڈ کپ کے انعقاد کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

    فروخت ہوںگی؟: بی سی سی آئی آفیشل

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.