Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:گورنر کے پی کے مشیر برائے کامرس و انڈسٹری ڈاکٹر محمد ارشاد دوسری پاکستان جیمز ومعدنیات فیسٹیول کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • لاہور: 13سالہ کمسن بچی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
    • بورے والا، خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت زہریلی گولیاں کھالیں
    • سلامتی کے ادارو ں کیخلاف آوازیں کسنے والے قابل گرفت،حنیف عباسی
    • راولپنڈی: نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں لنڈے کی دکان میں آتشزدگی، دیگر چار دکانیں بھی متاثر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • دبئی میں بینک اکائو نٹس کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
    • ڈیوس روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی جاں بحق
    • سیاسی سماجی معاشی نظام چند ہاتھوں میں یر غمال پنجاب جاگ جائے تو ملک میں انقلاب برپا ہو سکتا حافظ نعیم الرحمان
    • پنجاب میں کرشنگ سیزن کا آغاز رواں برس گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ
    • سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت مہنگائی کا جن بے قابو انتظامیہ خاموش
    • لاہور میں آج موسم خشک اور خوشگوار دن میں دھوپ جبکہ رات کو خنکی بڑھنے کا امکان
    • سنگین وارداتوں میں ملوث مجرم انعام وینس ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کیلئے آئے مندوبین اختتامی دعا میں شریک ہیں۔
    • بنوں بازار سے اغوا ہونے والے نوجوان جمشید کی 13 روز بعد لاش برآمد
    • امریکہ،گھر کا سودا لینے گئی خاتون کروڑ پتی بن گئی
    • لاہور، مٹن، بیف اور مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں بے قابو
    • ہیلتھ نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر
    • ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے،نادر
    • لاہور:محنت کش ریڑھیوں پر خشک انجیر اور دیگر خشک میوہ جات فروخت کررہے ہیں۔
    • بھارت میں بندر کے حملے سے خاتون زخمی، ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور: 13سالہ کمسن بچی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (آئی این پی) لاہور میں ہیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے ملزم کو
    24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ ملزم احمد عرف منی نے13 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ابتدائ یاطلاعات کے مطابق واقعہ صبح کے وقت پیش آیا، بچی کی والدہ کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئی ہوئی تھی۔ ملزم نے گھر میں بچی کو اکیلا پاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا،15 پر واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ہیر پولیس فوری حرکت میں آگئی۔ ترجمان کینٹ نے کہا کہ ہیر پولیس نے مختلف مقامات پر ریڈ کرکے ملزم احمد عرف منی کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔ ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ہئیر اورپولیس ٹیم کو بروقت کارروائی اور ملزم کی گرفتاری پر شاباش دی اور کہا کہ کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، معصوم بچوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایسے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:گورنر کے پی کے مشیر برائے کامرس و انڈسٹری ڈاکٹر محمد ارشاد دوسری پاکستان جیمز ومعدنیات فیسٹیول کا افتتاح کررہے ہیں۔

      بورے والا، خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت زہریلی گولیاں کھالیں

      سلامتی کے ادارو ں کیخلاف آوازیں کسنے والے قابل گرفت،حنیف عباسی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.