Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فوج اور دیگر اداروں کی ٹیموں کا آپریشن جاری

    By Daily Khabrainجون 2, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور: (ویب ڈیسک) ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فوج، محکمہ زراعت اور دیگر اداروں کی ٹیموں کا آپریشن جاری ہے، مختلف اضلاع میں سروے اور کنٹرول آپریشن ہو رہا ہے، ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سپرے کیا جا رہا ہے۔اب تک 23 لاکھ 8 ہزار 399 اسکوئر کلومیٹر پر سروے کرلیا گیا، 5 ہزار 379 کلو میٹر پر کنٹرول آپریشن مکمل ہوگیا۔ پنجاب میں 9 لاکھ 6 ہزار 547 ہیکٹر پر سروے کیا گیا، میانوالی اور ڈی جی خان میں 63 ہیکٹر ایریا میں انسداد ٹڈی دل ا?پریشن کیا گیا۔سندھ میں 24 گھنٹے میں 10 لاکھ 13 ہزار ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا، نوشہرو فیروز، جامشورو، دادو، شہید بینظیرٓباد، کشمور، خیر پور اور شکارپور میں 608 ہیکٹر ایریا میں انسداد ٹڈی دل ا?پریشن کیا گیا۔خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 70 ہزار 675 ہیکٹر ایریا پر سروے کیا گیا، 10 اضلاع میں 807 ہیکٹر ایریا میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن ہوا۔بلوچستان میں 15 لاکھ 9 ہزار 805 ہیکٹر ایریا پر سروے مکمل ہوگیا، متاثرہ 33 اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے کارروائی کی گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت

      عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.