Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
    • راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
    • ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
    • چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
    • مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ
    • اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
    • تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایس او پیزپر عملدرآمد کو خود ما نیٹر کرونگا،غیر ذمہ داروں کوسخت لا ک ڈا ﺅن کا سا منا کرنا پڑیگا،وزیراعظم عمران خان

    By Daily Khabrainجون 11, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اب میں پرائم منسٹر ہاو¿س سے ایس او پیز کا جائزہ لوں گا، بدقسمتی سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات بڑھ رہی ہیں‘۔اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن ہی واحد حل ہے کیونکہ بھارت نے سخت لاک ڈاو¿ن لگایا لیکن اب وہ بتدریج نرمی کررہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے نہیں پھیلا، آج پاکستان کیوں بچا کیونکہ ہم نے پوری طرح لاک ڈاو¿ن نہیں کیا اور جلدی سے تعمیراتی شعبے کو فعال کردیا۔
    انہوں نے کہا کہ کسانوں کو مکمل آزادی دی کہ وہ اجناس پر کام جاری رکھے، ہم نے غریب خاندانوں میں نقد رقم تقسیم کی جس کی وجہ سے بڑی مشکلات پر قابو پایا گیا۔عمران خان نے کہا کہ ’ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بدقسمت سے اب پاکستان میں اموات بڑھ رہی ہے، کیسز کی شرح اوپر کی جانب ہے‘۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایک مشکل وقت ہے، جو قومییں اس کا مل کر مقابلہ کریں گے ان کے لیے مشکلات کم ہوں گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’جو لوگ کہتے تھے کہ بھارت نے اچھا لاک ڈاو¿ن لگایا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ غریب طبقہ پس گیا اور کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، بھارت اب اسی سوچ پر آرہا ہے جہاں میں اور میری ٹیم تھی اور وہ ہے اسمارٹ لاک ڈاو¿ن۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

      سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.