مہنگائی9.1سے کم کر کے6فیصد کرنےکا اعلان نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم 30ارب ترقیاتی پروگرام1324ارب نئے منصوبو ں کے لئے 12 ہزارملین مختص آسان کاروبارکے لئے9فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم
72کھرب94ارب کاوفاقی بجٹ پیش 3437ارب کاخسارہ
کوئی نیا ٹیکس نہں سگریٹ گاڑیاں مشروبات مہنگے موبائل سستے تنخواہیں بڑھیں نہ پنشن