Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
    • 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
    • ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
    • سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
    • مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
    • روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
    • صادق آباد ،بیٹ پرو ایپ پر آن لائن جوا کھیلنے / کھلانے والا شخص گرفتار، موبائل فون برآمد
    • سردار محمد سلیم اور سردار منصور کے بھوربن میں واقع گھر اور ہوٹل پر چھاپے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یا سمین راشد کا لاہوریوں کو جا ہل کہنا مہنگا پڑا،،سو شل میڈیا پر نیا محاذ کھل گیا

    By Daily Khabrainجون 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے شہریوں سے متعلق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ وزیر صحت پنجاب نے گزشتہ روزنجی ٹی وی کے پروگرام ’میں شہریوں کو احتیاط نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔جس پر سو شل میڈیا پر نئی بحث چل پڑی تھی ،مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے شہریوں سے متعلق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد یاد رکھیں آپ لاہور میں رہتی ہیں، آپ کا لاہور میں نکلنا مشکل ہوجائے گا۔یاسمین راشد کے بیان پر لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ اپنی نالائقی، نکمے پن اور نااہلی کو پاکستان والوں کو جاہل کہہ کر، لاہوریوں کو جاہل کہہ کر خود اس کے پیچھے چھپنے کی کوشش کریں۔دوسری جانب یاسمین راشد کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھی کافی تنقید کی جاری ہے اور متعدد صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔اآج قومی اسمبلی سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی اس معاملے پر غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کی ہمت کیسے ہوئی اپنی غفلت اور نااہلی کا ذمہ دار عوام کو ٹہرائیں،آپ کے فیصلوں کی وجہ سےکورونا وائرس زبردستی پھیلا۔بلاول نے مزید کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ پاکستان کےعوام جاہل ہیں، پاکستان کے عوام آپ کودکھائیں گے، الیکشن میں بتائیں گے۔خیال رہے کہ سب سے زیادہ اآبادی والے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس سے اب تک 400 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28177 ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے

      ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

      تازہ ترین

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.