رینجر اہلکاروںکو قتل کرایا زرداری اور اویس پٹی کے کہنے پر شوگر ملز پر قبضے کیے: اوزیر بلوچ کا حلفیہ بیان
زرداری کے کہنے پر غنڈے بھیج کر بلاﺅل ہاﺅس کے قریبی بنگلے اور فلیٹس خالی کرائے گئے، سرغنہ گینگ وار
قادر پٹیل کے کہنے پر سرکاری زمینوںپر قبضے کئے ، سینٹر یوسف بلوچ نے 500جرائم پیشہ کو نوکریاں دلوائیں:بیان
