Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
    • خیبرپختونخوا شعبہ معدنیات میں تاریخ کی بد ترین کرپشن بے نقاب
    • پاکستان ،ترکیہ ،قطراور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل 31 پیسے مہنگا
    • پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
    • بچے کو کچلنے والے ظالم ٹھکدار کا عبرتناک انجام سی سی ڈی بپاولپور سے مقابلہ میں پار
    • راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
    • نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار
    • وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
    • بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ
    • امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
    • ملتان:15سالہ یتیم وسیم عباس کیقاتل ملزم توقیرکی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد پولیس اہلکارلاش کے پاس کھڑے ہیں
    • یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
    • یوکرین نے محاذ پر پھنسے زخمی فوجی کو 491 روز بعد ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا
    • کار کی ٹکر سے لڑکے کو قتل کرنے کا واقعہ’ مزید 2 مقدمات درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زندگی میں کبھی بال نہ کٹوانے والے 95 سالہ معمر شخص سے ملیے

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک)لاک ڈاؤن کے دوران بے شمار لوگ ہیئر ڈریسر کے پاس نہیں جاسکے اور اسی وجہ سے ان کے بال لمبے ہوگئے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے اپنے بال کبھی بھی نہیں کٹوائے۔

    بھارتی ریاست کرناٹکا میں ایک 95 سالہ شہری کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایک مرتبہ بھی بال نہیں کٹوائے ہیں اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 24 فٹ تک جاپہنچی ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 95 سالہ دوداپلیاہ اپنے 24 فٹ لمبے بالوں کے گھچے کو سر کے اوپر ایک بڑی سی گیند کی طرح کپڑے کی مدد سے باندھ کر رکھتے ہیں اور ان کے یہ بال بری طرح سے الجھے ہوئے ہیں۔

    95 سالہ بھارتی شہری اپنے آپ کو ایک دیوتا مانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی حیثیت کھو جانے کے خوف سے اپنے بالوں کو کبھی بھی نہیں کاٹتے۔

    دوداپلیاہ اپنے ان لمبے بالوں کو خدا کی طرف سے رحمت سمجھتے ہیں اور وہ اپنے بالوں کو کٹوانے سے زیادہ بہتر اسے کپڑے میں باندھنا سمجھتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.