Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد وسیم تعینات
    • راجن پور تیز رفتار بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی 10 مسافر جان بحق 38 سے زائد زخمی
    • شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
    • خیبرپختونخوا شعبہ معدنیات میں تاریخ کی بد ترین کرپشن بے نقاب
    • پاکستان ،ترکیہ ،قطراور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل 31 پیسے مہنگا
    • پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
    • بچے کو کچلنے والے ظالم ٹھکدار کا عبرتناک انجام سی سی ڈی بپاولپور سے مقابلہ میں پار
    • راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
    • نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار
    • وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
    • بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ
    • امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
    • ملتان:15سالہ یتیم وسیم عباس کیقاتل ملزم توقیرکی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد پولیس اہلکارلاش کے پاس کھڑے ہیں
    • یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات
    کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ یوکرین اور خلیج فارس میں جاری بحرانوں کے حل سمیت دیگر اہم معاملات بھی آج کی بات چیت کا مرکزی موضوع بن سکتے ہیں۔ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ان معاملات کے علاوہ چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔روسی صدر نے اسٹیو وٹکوف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے ان کے ذہن میں کچھ خیالات ہیں، جو وہ امریکی نمائندے کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد وسیم تعینات

      راجن پور تیز رفتار بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی 10 مسافر جان بحق 38 سے زائد زخمی

      شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.