لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صدر پاکستان آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے صوبائی دارالحکومت کے قیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بھی وہ اپنی پارٹی کے عہدیداروں کو ہدایات جاری کریں گے۔ ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت لیک سٹی میں منعقدہ ایکسپو میں شرکت کیلئے لاہور آئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد وسیم تعینات
- راجن پور تیز رفتار بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی 10 مسافر جان بحق 38 سے زائد زخمی
- شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
- خیبرپختونخوا شعبہ معدنیات میں تاریخ کی بد ترین کرپشن بے نقاب
- پاکستان ،ترکیہ ،قطراور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
- میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
- پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل 31 پیسے مہنگا
- پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
- بچے کو کچلنے والے ظالم ٹھکدار کا عبرتناک انجام سی سی ڈی بپاولپور سے مقابلہ میں پار
- راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
- نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار
- وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
- بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ
- امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
- ملتان:15سالہ یتیم وسیم عباس کیقاتل ملزم توقیرکی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد پولیس اہلکارلاش کے پاس کھڑے ہیں
- یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
