Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
    • اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
    • شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
    • مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں
    • ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
    • پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی
    • اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
    • پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔
    • فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
    • اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت سرفراز بگٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا شاہد خاقان
    • مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحی مراکز کے دوروں کی دعوت
    • ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا
    • ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس’ بھارت کی پاکستان کو شرکت کی دعوت
    • حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1415 ارب قرض لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راجن پور تیز رفتار بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی 10 مسافر جان بحق 38 سے زائد زخمی

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راجن پور، روجھان (نمائندگان خبریں) انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میںخواتین اوربچوں سمیت 10 افراد جاں بحقجبکہ 38 زخمی ہوگئے ۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔ بنگلہ ہدایت کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی عادل شاہ ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 38 مسافر زخمی ہو گئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث زیرِ تعمیر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور منتقل کر دیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں مریم بی بی (25)، ثروہ رشید (4)، رشید احمد (45)، محمد آصف (35)، محمد کاشف (30)، لال ناز (75)، محمد رستم (26)، عبدالمنان (30)، محمد طارق (40) اور شوکت (45) شامل ہیں، جن کا تعلق تونسہ شریف، وہوا، ملتان، کوٹ چھٹہ، ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا گیا ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر عمران حسین رانجھا اور ڈی پی اومرزا محمد عمران بیگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں ایمرجنسی نافذ کرنے اور ایم ایس کو زخمیوں کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی۔ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی۔
    بس حادثہ
    راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں

      پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی

      اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.