Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
    • الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں79 فیصد،فروخت میں 60 فیصدا ضافہ
    • پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
    • اسلام آبادکو پلاسٹک فری بنانے کا منصوبہ ایک دو روز میں سامنے لائینگے مصدق ملک
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریوٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
    • احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،اقتصادی اصلاحات میں تعاون پرگفتگو
    • حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
    • اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
    • شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
    • مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں
    • ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
    • پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی
    • اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
    • پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔
    • فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
    • پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
    • اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27اکتوبر تک طلب کر لیا۔ خواتین، اقلیتوں اور خصوصی افراد کے کوٹے کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی۔ ایف بی آر نے وفاقی سیکرٹریٹ میں سندھ کے کوٹے کے تحت خالی آسامیوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ایف بی آر نے تمام متعلقہ افسران سے یکم جولائی 2026 تک کا ملازمین کا سرکاری ڈیٹا مانگ لیا۔ مطلوبہ معلومات 27 اکتوبر تک فراہم کرنیکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ میرٹ پر بھرتی ہونے والی خواتین کی تعداد، عہدوں اور 10 فیصد کوٹے کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔اقلیتوں کے 5فیصد کوٹے، اس کے تحت منظور شدہ، پر اور خالی آسامیوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ کہا معذورافراد کے دو فیصد کوٹے کا ریکارڈ بھی فراہم کیا جائے۔ سرکلر میں ایف بی آرنے ڈیٹا کے معاملے کو انتہائی فوری قرار دیا ہے۔دوسری جانب ایف بی آر نے سندھ کی شہری اور دیہی نشستوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ نوٹس میں 4 ماہ سے زائد تاخیر پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سندھ کے شہری اور دیہی کوٹے کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا سکا۔ایف بی آر نے کراچی کے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کو فوری حکم جاری کیا ہے۔ کارپوریٹ ٹیکس آفس ون کراچی کو مطلوبہ معلومات 23 اکتوبر تک فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ خالی آسامیوں کا ریکارڈ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوایا جائے گا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے معلومات نہ ہونے کی صورت میں بھی رپورٹ جمع کرائی جائے۔

    ڈیٹا طلب

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

      الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں79 فیصد،فروخت میں 60 فیصدا ضافہ

      پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.