راولپنڈی (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔