تازہ تر ین

راولپنڈی : سی پی او نے خواجہ سراؤں پر تشدد اور انہیں ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی:(ویب ڈیسک) مسلح افراد کی جانب سے خواجہ سراؤں پر تشدد اور انہیں ہراساں کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں مسلح افراد خواجہ سراؤں پر تشدد کرتے اور ان سے بدسلوکی کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے خواجہ سراؤں کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا جس کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہےجسے جلد گرفتار کرلیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain