Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو ڈیڑھ سال کیلئے بند کر دیا گیا

    By Daily Khabrainاگست 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو ڈیڑھ سال کیلئے بند کر دیا گیا، ملک کے تیسرے بڑے ائیرپورٹ کے رن وے کی حالت خراب ہو چکی، نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا، اس دوران پروازوں کی آمد و رفت کیلئے سیکنڈری رن وے کو استعمال میں لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقع پاکستان کے تیسرے بڑے اور مصروف ترین علامہ اقبال ائیرپورٹ کے مرکزی رن کو فضائی ٹریفک کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ کا مرکزی رن وے ڈیڑھ سال کے عرصے کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ حکام کا بتانا ہے کہ مرکزی رن وے کی حالت کافی خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اسے نئے سرے سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی رن کو اکھاڑ کر نئے سرے سے تعمیر کرنے کیلئے کافی وقت درکار ہوگا، اسی لیے اسے ڈیڑھ سال کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اس دوران لاہور ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت کیلئے سیکنڈری ائیرپورٹ کا استعمال کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ رن وے کو 4 اگست سے بند کیا جا چکا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کا نیا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملک کا جدید ترین ائیرپورٹ مانا جاتا ہے۔ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر سے قبل لاہور کا ائیرپورٹ ملک کا دوسرا بڑا ائیرپورٹ تھا۔ تاہم وفاقی دارالحکومت میں دنیا کے جدید ترین ائیرپورٹ کی تعمیر کے بعد کراچی کا قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملک کا دوسرا بڑا ائیرپورٹ قرار پایا، اور یوں ہی علامہ اقبال ائیرپورٹ دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

      کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا

      کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.