Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب: انٹر کے طلبہ کو کس فارمولے کے تحت پاس کیا جائے؟ فیصلہ کابینہ کے سپرد

    By Daily Khabrainاگست 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان سے متعلق فارمولے کا معاملہ حکومت کے سپرد کردیا۔

    پنجاب میں کورونا وبا کے باعث اس سال انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات نہیں ہوسکے،، تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے بغیر امتحان لیے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کرنے کےلیےفارمولا تیار کیا جس میں تجویز کیا گیا کہ امیدوار کے فرسٹ ائیرمیں حاصل کردہ نمبر ڈبل کرکے ان میں 3 فیصد اضافی نمبرشامل کرکے نتائج کا اعلان کردیا جائے۔

     تعلیمی بورڈز نے یہ فارمولا منظوری کے لیے محکمہ تعلیم کوبھجوایا جس نے محکمہ قانون کی رائے کے بعد معاملہ حتمی منظوری کے لیے پنجاب کابینہ کو بھیج دیا۔

    معاملہ لٹک جانے پر لاکھوں طالب علم اور ان کے والدین پریشان ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہر سال انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان اگست میں ہو جاتا ہے، اس بار معلوم نہیں کہ کب انٹرمیڈیٹ کے نتائج آئیں اورکب ایم کیٹ کے امتحانات ہوں، اگر سب کچھ بَروقت نہ ہوا تو ان کا سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

    دوسری جانب ذرائع کاکہناہےکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نتائج فارمولے کا معاملہ کابینہ سب کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔

    ادھر تعلیمی بورڈز کے سربراہان کہتے ہیں کہ پنجاب کابینہ کی حتمی منظوری کے ایک ہفتے بعد وہ نتائج کا اعلان کر دیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.