تازہ تر ین

اداکار شان شاہد کا وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی پیغام جاری

پاکستان کے نامور اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی پیغام جاری کردیا۔

اداکار شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم پاکستان کے لیے تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کی ایک بات مجھے بہت پسند ہے اور وہ یہ ہے کہ وزیراعظم صاحب یاروں کے یار نہیں ہیں بلکہ صرف پاکستان کے یار ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain