لاہور(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفے دے یا نہ دے لیگی ارکان اسمبلی استعفوں کی تیاری کرلی‘ نوازشریف کا حکم۔ ن لیگ اتحادیوں کو استعفوں کے فیصلہ پر اعتماد میں لے گی۔ مریم نواز کو ہدایات جاری۔ پیپلزپارٹی کے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان پر اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ مسلم لیگ ن اب فضل الرحمن سے ملکر تحریک آگے بڑھائے گی۔ دیگر جماعتیں پریشان ن لیگ کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان عام انتخابات کا انتظارہونے لگا۔






































