تازہ تر ین

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کو فلسطین کیخلاف ٹویٹ بھاری پڑ گیا ،عوام کی تنقید

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کو فلسطین کیخلاف ٹویٹ بھاری پڑ گیا ،عوام کی تنقید
اسرائیل جدید ہتھیاروں سے لیس، فلسطین کی امداد کہا ں جاتی،فلسطین عوام اپنے دفاع کیلئے ایک بندوق کیوں نہیں خرید سکتے ، بمباری اور گولیاں مار کر قتل کر دیا جاتا،فلسطینی پتھروں سے اپنا دفاع کر رہے ہیں۔
مظلوم فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پر مذہبی وسماجی حلقوں میں غم و غصے کی لہر
صوبائی وزیر تعلیم مرادراس کے ٹویٹ پر عوام آگ بگولہ، وزیر اعظم سے ہٹانیکا مطالبہ


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved