تازہ تر ین

اداکارہ صباقمر کا غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اداکارہ صباقمر نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صباقمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر غصہ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے، اداکارہ نے افسوس ناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’فلسطین کو سانس لینے دو۔‘
صباقمر نےا پنی انسٹااسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک معصوم فلسطینی بچہ ہاتھ میں مسجدالاقصٰی کی تصویر اور فلسطین کا جھنڈا تھامے اداس کھڑا نظر آرہا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain