تازہ تر ین

دنیا میں ايٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ،امریکہ نے خبردار کر دیا

روس اور چین 10 سال سے اسلحہ جدید بنا رہے ہیں ،شمالی کوریا اور ایران کے کے پاس بھی ایٹمی ہتھاروں کی ٹیکناوجی موجود اسلحہ کی پیداوار روکنا ہوگی

چین اور روس کی ٹیکنالوجی امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ،ہتھیاروں کے نظام میں ہائی ٹیک طیارے،زمینی لانچ ،کروز میزائل اور پانی کے اندر خود مختار ٹار پیڈ و شامل ،جدید ترین سب میرین میزائل بڑی تباہی پھیلا سکتا ہے

دنیا کے متعدد حصوں میں ایٹمی ہتھیار موجود ، تنازعات کے امکانات بڑھ چکے ،چین ایک ایسا بمبار تیار کر رہا ہے جو چین کو زمینی،سمندری اور ہوا کے ذریعے اسلحہ فائر کرنے کی صلاحیت دے گا :امریکی محکمہ دفاع


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain