تازہ تر ین

افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنا سفیر واپس بلالیا

افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر  نجیب اللہ علی خیل کو واپس بلالیا۔

افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر اور دیگر سفارتی عملے کو کابل واپس بلالیا ہے۔

ذرائع افغان حکومت کے مطابق افغان صدر نےاسلام آبادسے افغان سفیراور سفارتی عملےکو واپس بلایا جبکہ افغان سفیراورسفارتی عملےکوسیکیورٹی کے معاملے پر واپس بلایاگیا۔

افغان حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کاوفدپاکستان کا دورہ کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا اور تشدد کا معاملہ سامنے آیا تھا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
کالم
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain