Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹوکیو اولمپکس : 13 سالہ جاپانی بچی کا سکینٹ بورڈنگ میں گولڈ میڈل

    By Daily Khabrainجولائی 27, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاپان کی مومجی نیشیایا اولمپکس کی تاریخ کی گولڈ میڈل حاصل کرنے والی دوسری کم عمر ترین ایتھلیٹ بن گئی ہے جس نے 13 سال 330 دن کی عمر میں خواتین کے پہلے اسکیٹ بورڈنگ اسٹریٹ مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

    اریکے اربن اسپورٹس پارک میں جاپانی کھلاڑی نے شروع سے ہی دیگر پر سبقت حاصل کی۔

    یہ ایونٹ سیڑھیوں، ریلنگز اور ریمپس پر ہوا تھا جو کسی پارک سے مشابہت رکھتا تھا اور جاپانی کھلاڑی نے 15.26 اسکور کرکے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

    برازیل کی 13 سالہ راسیا لیال نے 14.64 اسکور کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا اور وہ اس کے ساتھ ہی اولمپک میڈل حاصل کرنے والی کم عمر ترین ایتھیٹ بھی بن گئیں۔

    جاپان کی ایک اور اسکیٹر 16 سالہ فیونا ناکایاما نے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔

    اس وقت گولڈ میڈل حاصل کرنے والی کم عمر ترین کھلاڑی مارجوری گیسٹرنگ ہیں جنہوں نے 1936 کے برلن اولمپکس میں 13 سال 268 دن کی عمر میں ویمنز 3 میٹر اسپرنگ بورڈ ڈائیونگ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

    اسکیٹ بورڈنگ کو پہلی مرتبہ ٹوکیو اولمپکس میں شامل کیا گیا ہے اور خواتین کے ساتھ مردوں کے ایونٹ میں بھی جاپانی ایتھلیٹس ہی چھائے رہے۔

    مومجی نیشیایا نے میڈل جیتنے کے بعد کہا کہ ‘مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں جیت سکتی ہوں، مگر میرے ارگرد موجود ہر فرد مجھے سراہ رہا تھا اور میں اس کامیابی پر بہت خوش ہوں’۔

    حیران کن طور پر ورلڈ اسٹریٹ بورڈنگ چیمپئن جاپان کی اوری نیشی مورا نے اس ایونٹ میں 8 ویں پوزیشن حاصل کی، جس کی وجہ کئی مرتبہ گرنا تھا جس سے خون بہنے کے ساتھ مختلف انجریز کا بھی سامنا ہوا۔

    دوسری جانب فلپائن کی 22 سالہ اسکیٹر مارگیلین ڈیڈل نے کہا کہ وہ یہ دیکھ کر خوشی محسوس کررہی ہیں کہ 13 سالہ 2 اسکیٹرز نے گولڈ اور سلور میڈل جیتے۔

    انہوں نے کہا کہ ‘جیتنے والے تمام اسکیٹرز بہت کم عمر ہیں، کیا آپ ایسا سوچ سکتے تھے، یہ تاریخ رقم ہوئی ہے اور میں اس کی شاہد ہوں’۔

    ان کا کہنا تھا کہ ‘بچے یا اسکیٹنگ سیکھنے کے خواہشمند ہر فرد کو میں بتانا چاہتی ہوں کہ وہ بس اسکیٹ کریں اور اس سے لطف اندوز ہوں، خود کو محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی گیئر کا استعمال کریں تو کچھ بھی نا ممکن نہیں’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.