Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگال ٹائیگر کے ہاتھوں کینگروز کی مسلسل دوسری شکست

    By Daily Khabrainاگست 4, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکا: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔ڈھاکا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا جانے والا 122 رنز کا 18.4 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، عاطف حسین نے 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

    ابتدائی دو وکٹیں 21 رنز پر گرنے کے باوجود شکیب الحسن اور مہدی حسن نے شاندار شراکت داری قائم کی، شکیب الحسن 26 رنز بنا کر آؤٹ ہے جبکہ مہدی حسن نے 23 رنز کی اننگز کھیلی۔

    اوپنرز محمد نعیم 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سومیا سرکار بغیر کوئی رن بنائے مچل اسٹارک کا نشانہ بنے۔

    محمود اللہ بھی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، عاطف حسین 37 اور نور الحسن 22 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

    آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، ایشٹن اگر، ایڈم زمپا اور اینڈریو ٹائی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 121 رنز بنائے تھے، مچل مارش 45 اور موئسز ہینری کیوس 30 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔

    کپتان میتھیو ویڈ 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، جوش فلپ نے 10 اور الیکس کیری 11 رنز بناسکے۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شریف السلام نے 2 وکٹیں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.